Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1گوشت کو صاف دھو کر ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ،لال مرچ،پسا ہوا زیرہ اور آدھی پیالی دہی کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔
- 2پھر گوشت کو پین میں ڈالیں اور اس کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اس پر کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
- 3جب کوئلے کی خوشبورچ جائے تو کوئلہ نکال کر گوشت کو ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں.
- 4پیاز اور ٹماٹر کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر بلینڈ کرلیں،اس مکسچر کو مکھن میں ادرک لہسن کے ساتھ فرائی کریں.
- 5پکتے ہوئے گوشت میں ڈال کر نمک شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
- 6آخر میں کریم اور دہی کو ملا کر ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
1.گوشت کو صاف دھو کر ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن،لال مرچ،پسا ہوا زیرہ اور
آدھی پیالی دہی کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔
2. پھر گوشت کو پین میں ڈالیں اور
اس کے درمیانمیں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر
اس پر کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
3. جب کوئلے کی خوشبورچ جائے تو
کوئلہ نکال کر گوشت کو ہلکی آنچ پر
پکنے رکھ دیں۔
4. پیاز اور ٹماٹر کے چھوٹے ٹکڑے
کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر
بلینڈ کرلیں،اس مکسچر کو مکھن
میں ادرک لہسن کے ساتھ فرائی کریں۔
5. پکتے ہوئے گوشت میں ڈال کر
نمک شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر
گوشت گلنے تک پکائیں۔
6. آخر میں کریم اور دہی کو
ملا کر ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ
دم پر رکھ دیں۔
No comments:
Post a Comment