Mango Vermicelli Delight Recipe
مینگو ورما سلی ڈیلائیٹ بنانے کی ترکیب
تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
20 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراد
کیلوریز
180 کیلوریز
Ingredients - اجزاء
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1آم کو چھل کر اس کے کیوبز کاٹ لیں۔کیوبز کی آدھی مقدار کو پیس کر پیوری بنا لیں
- 2دودھ گرم کریں
- 3اس میں چینی، کنڈینس ملک، مینگو، پیوری اور ابلی ہوئی سویاں ڈال کر آمیزے کے گاڑھا ہونے تک پکائیں
- 4سرونگ ڈش میں نکال کر چاندی کے ورق، بادام اور آم کے الگ کیے ہوئی کیوبز سے گارنش کرکے مزیدار مینگو ور ما سلی ڈیلائیٹ سروکریں.
It will be definitely delicious ��
ReplyDeleteTry 🤩
ReplyDelete