محترم اساتذہ اکرام / والدین ۔۔۔۔۔۔
سلام و مسنون
مؤدبانہ گزارش ہے کہ میرے تحریر کردہ کتابچے
مراٹھی ( جلد سوّم ) ( بارہ کھڑی ) کا استعمال کرتے ہوئے طالب علم کو پڑھنا اور لکھنا سکھائے۔
امید ہے کہ اس کتابچے کی مشق سے طالب علم آسانی سے خوش نویس بن جائنگے اور مراٹھی زبان میں خود اعتمادی بھی بڑھ جائیگی۔
منجاب : ہنّورے عطاء الرحمن ( مولیدینہ ہائی اسکول ، پونے )
No comments:
Post a Comment