*ارطغرل غازی پر اردو کا پہلا کتابچہ*
*آج کل ترکی ڈراما "ارطغرل غازی" کی دھوم پوری دنیا میں ہے. ارطغرل غازی اسلامی تاریخ کے ایک بہادر اور انصاف پرور جنگجو تھے. 1937 میں علامہ اقبال نے اپنے رفقاء کو اسلامی شخصیات کے سوانحی کوائف مرتب کرنے کا مشورہ دیا تھا. اسی مشورے کے تحت "چراغ حسن حسرت" نے بچوں کے لیے ارطغرل غازی کے سوانحی کوائف مختصراً مگر دلچسپ پیرائے میں تحریر کیے تھے. آج یہی کتابچہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے. امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے.*
No comments:
Post a Comment