السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دوستوں .!
آپ تو جانتے ہیں کہ C.D اور USB آٹو رن ہوتے ہیں اور اس میں VIRUS بھی ہوسکتا ہے۔جو
آپ کے کمپیوٹر میں جا کے نقصان پہنچا سکتا ہے۔
آپ کے کمپیوٹر میں جا کے نقصان پہنچا سکتا ہے۔
آٹو رن ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے۔
سب سے پہلے START پرجایئں۔ سرچ میں RUN ٹائپ کریں RUN اوپن ہونے بعد اس میں GPEDIT.MSC ٹائپ کر کے OK پر کلک کریں باقی طریقہ آپ SCREEN SHOOT میں دیکھ کر فالو کریں۔
💞پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں💞