HOME

Sunday, 31 May 2020

بنائیں ‏ ‏ ‏MOBILE APPLICATION ‎




APPLICATION MOBILE  بنائیں  

آپ  APPLICATION بنانے کے لئے نیچے دی گی لنک پر جائیں

https://www.appsgeyser.com/mobile/

یہاںCREAT APPLICATON پرکلک کریں۔  



 اس میں APPLICATION کی قسم منتخب کریں



پھر APPLICATION کی معلومات دیں.




اپنا WEB ADDRESS URL)  )  ڈالیں.




اپنی پسند کی SETTING کریں۔




 APPLICATION کو نام دیں ۔




APPLICATION کا آئکن جوڈیفالٹ تصویر ہے۔ اگر آپ اس میں تبدیلی چاہتے ہیں تو پی سی سے تصویر منتخب کریں۔





CREAT APPLICATONکو منتخب کریں۔




پھر ای میل آئی ڈی اور پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان کریں۔




آپ کا APPLICATION تیار ہوگیا۔

اگر آپ پلے اسٹورپر شیئر کررہے ہیں تو آپ کو فیس ادا کرنی ہوگی   لیکن اگر آپ یہ نہیں چاہتے ہیں تو آپ کو لنک اور بار کوڈ مل جائے گا ، اس کی کاپی کریں گےاور دوسروں کو دیںآپ کی ایپ ڈاون لوڈ ہو ہوگی۔


💕پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں💕





No comments:

Post a Comment