الحمدللہنیشنل اچیومنٹ سروے کے لیے اسکول نمبر 55 کا انتخاب ہوا تھا اور آج بروز جمعہ کو طلبہ و اساتذہ کے پیپرز لئے گے۔کلاس ٹیچر محمد حسن غیاث الدینسبجیکٹ ٹیچر اعجازانساء شاہ نوابصدر معلمہ انصاری ناظمہ جمیل احمدنے اساتذہ و صدر معلمہ کے پیپر حل کیے۔جماعت ہشتم کے طلباء نے بھی اپنے پیپر حل کئے۔اسکول کے انتظامات دیکھ کر واگھمارے میڈم اور شکونتلہ میڈم نے صدر معلمہ اور اسٹاف کی ستائش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات دی۔نثار احمد عبدالرزاق سر اسکول نمبر 78جمیل احمد خلیل احمد سر اسکول نمبر 92سموہ پرمکھ مرزا عارف بیگ سر نے اپنا خصوصی تعاون دیا اللہ صاحبان کو جزائے خیر دے آمین یارب العالمین
No comments:
Post a Comment