💞سائیکالوجیکل_نکات💞
⬅ *جب کسی کو نیا pen گفٹ کیا جائے اور کچھ لکھ کر چیک کرنے کو کہا جائے تو 97 فیصد لوگ اپنا نام لکھتے ہیں۔*
⬅ *جن لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے وہ بہت تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ( 90 فیصد کیسز میں)*
⬅ *سات تعریفی کمنٹس ملنے کے بعد ایک منفی کمنٹ کا اثر زائل ہوتا ہے۔*
⬅ *خواب میں مطالعہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خواب دیکھنا اور پڑھنا دماغ کی دو مختلف سائیڈز کے فنکشن ہیں جو خواب کے دوران ایک ساتھ کام نہیں کرتے۔*
⬅ *جھوٹ کثرت سے بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکڑنے میں ماہر ہوتے ہیں۔*
⬅ *آپکا دماغ نیند میں بھی یہ محسوس کر سکتا ہے کہ کوئی پاس کھڑا آپ کو گھُور رہا ہے۔*
⬅ *سونے سے پہلے جس آخری انسان کے بارے آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپکی خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا دکھ کی۔*
⬅ *ہم اس گانے یا آواز سے سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں جو ہماری صبح کی Alarm tone ہو، دن میں بھی کبھی کہیں سنائی دے تو تکلیف ہوتی ہے۔*
⬅ *ایک عورت زیادہ سے زیادہ 47 گھنٹے ہی کسی بات کو سیکرٹ رکھ پاتی ہے۔*
10_ *نوے فیصد لوگ میسجز پر جو باتیں کرتے ہیں وہ کبھی بھی اس شخص کے منہ پر کہنے کی جرات نہیں کر سکتے.*
No comments:
Post a Comment